لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر میاں اظہر کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق میاں اظہر کے حلقہ این اے 129سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل کی گئی تھی ،الیکشن ٹربیونل نے آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے میاں اظہر کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،5اہلکار جاں بحق