bhuto reference

سپریم کورٹ میں بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کیخلاف ریفرنس کی سماعت شروع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریفرنس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں نو رکنی بینچ کر رہا ہے ،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں ۔یاد رہے کہ آصف زرداری نے اپنے دور صدارت میں بھٹو قتل کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،5اہلکار جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں