کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 40پیسے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 281روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان پایا گیا ،ہنڈرڈ انڈیکس میں نوے پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں : مرغی پھر غریب پر بھاری، قیمت میں ہوشربااضافہ ہوگیا