8 murder

لکی مروت میں خون کی ہولی ،خواتین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد قتل

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر خون کی ہولی ،فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 8افراد قتل کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لکی مروت کے علاقہ تخئی خیل میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ،مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ،واقعہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ،پولیس نے لاشوں کو قبضہ میںلیکرتحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیک ،4ملازم ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں