ali zafar

پشاور ہائیکورٹ نے انصاف کی روایت قائم کی ،الیکشن کمیشن نے غیر قانونی طور پر بلا چھینا ،علی ظفر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور قانونی ماہر علی ظفر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے غیر قانونی طور پر بلے کا نشان چھینا ،پشاور ہائیکورٹ قانون کے مطابق فیصلے کی روایت قائم کی ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ الیکشن کمیشن ہمارا مخالف بن گیا ہے ،تحریک انصا ف کو الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکے گا،اگلے پندرہ منٹ میں الیکشن کمیشن نے بلے کا انتخابی نشان ویب سائٹ پر نہ ڈالا تو توہین عدالت ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو ”بلا“واپس مل گیا،پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں