mazahir naqvi

جسٹس مظاہر نقوی کا استعفا منظور،سپریم جوڈیشل کونسل میںان کےخلاف سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفا منظور کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے گزشتہ روز صدر مملکت کو استعفا بھجوایا تھا جس کی منظوری دیدی گئی ۔مظاہر نقوی کیخلاف آج سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت سماعت ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : نگران وزیراعظم کا دورہ پشاور،پولیس دربار سے خطاب ،دہشتگردوں سے کوئی خوف نہیں ہے ،انوارالحق کاکڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں