khosa

پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیافیلڈ ہی نہیں دی گئی ،ہم کوئی اعتماد نہیں رہا اس لئے اپنی درخواست واپس لے رہے ہیں ،جمہوریت کیلئے عوام کی عدالت میں جانا چاہتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں