senate resolution

الیکشن کمیشن نے الیکشن بارے سینیٹ قرارداد مسترد کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی الیکشن تاخیر کے حوالے سے قراردادمسترد کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ حکام کو خط لکھا ہے کہ صدر مملکت سے مشاورت کے بعد پولنگ کی تاریخ 8فروری مقرر کی ،الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل ہیں ،ماضی میں بھی عام الیکشن موسم سرما میں ہوتے رہے ہیں ،سپریم کورٹ میں بھی الیکشن کی یقین دہانی کرائی جا چکی ہے ،اس مرحلے پر عام انتخابات ملتوی کرنا مناسب نہیں ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں