اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر اور توشہ خانہ کیس کی آج سماعت ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور سائفر کیس کی سماعتیں آج ہوں گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق اڈیالہ جیل کے احاطے میں ہونے والی سماعت میں میڈیا اور عوام کو رسائی کی اجازت ہے تاہم اس کا امکان کم ہی بتایا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس