fawad ch

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے احکامات جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں فواد چوہدری کیخلاف جہلم تعمیراتی منصوبوں میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ،جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی ،فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی پولیس کی شیر افضل کو گرفتار کرنے کی کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں