community list

اقلیتی امیدواروں کی فہرستیں جاری ،تحریک انصاف کے بندوں کے نام غائب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اقلیتی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دیں ،تحریک انصاف کے امیدواروں کے نام شامل نہیں کیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی دس مخصوص نشستوں پر 37امیدواروں کے کاغذات درست قرار دیے ،پی ٹی آئی کے اقلیتی امیدوار فہرست میںشامل نہیں ہیں ۔تحریک انصاف کی جانب سے اقلیتی امیدواروں کی فہرست الیکشن کمیشن کو دی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا عدلیہ پر عدم اعتماد25،کروڑ عوام کی عدالت میں جانے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں