sher afzal disclosure

عارف علوی کا پارٹی سے پتہ صاف ہو چکا،رانگ نمبر نکلے ،دھوکا کیا ،شیر افضل کا انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیئر نائب صدر تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی رانگ نمبر نکلے ،ان کا پارٹی سے پتہ صاف ہو چکا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیر افضل نے کہا کہ عارف علوی بہانے سے سعودی عرب گئے اور ہمارے ساتھ دھوکا کیا ،چیئرمین سینیٹ اور پی ڈی ایم کو قانون سازی کا موقع دیا ،نواز کی تاحیات نااہلی والا قانون اس وقت ہی بنایا گیا ،عارف علوی کے بیٹے نے ٹکٹ کیلئے اپلائی کیا جس کی میں نے مخالفت کی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”پٹواریوں کا گراف بری طرح گررہا ہے “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں