imran apeal

عمران خان کی کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل ،لاہور ہائیکورٹ میں آج سماعت ہو گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی کو مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر آج سماعت ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کاغذات کومسترد کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی ،درخواست پر آج سماعت ہو گی ۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف کیسز میں شاہ محمود اور پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ ،القادر کیس کا جیل ٹرائل عدالت میں چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں