attack

صوابی سے پی ٹی آئی امیدوار پر قاتلانہ حملہ

صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے پی کے 49سے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ ،خوش قسمتی سے عرفان جدون حملہ میں محفوظ رہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عرفان جدون پر ایک جنازے میں شرکت کے بعد واپسی پر فائرنگ کی گئی ،حملہ آور فرار میں کامیاب ہو گیا ،حملہ کی اطلاع پر عرفان جدون کے حامی بھی اسلحہ اٹھائے پہنچ گئے ،علاقہ میں حالات کشیدہ بتائے جا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھین : توشہ خانہ ،القادر کیس کا جیل ٹرائل عدالت میں چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں