election commision case

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ،وکیل پی ٹی آئی اور کمیشن ممبر میں تلخ کلامی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل اور ممبر الیکشن کمیشن میں تلخ کلامی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وکیل شعیب شاہین نے سماعت کے دوران کہا کہ ہمیں سماعت کا نوٹس ہی نہیں ملا ، صبح ٹی وی سے پتہ چلا کہ آج کیس کی سماعت ہے ،ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈبھی نہیں دی جا رہی ۔ممبر بلوچستان نے کہا کہ آپ انتخابی عملے پر کیوں حملے کرتے ہیں ۔کیس کی سماعت 24جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : چوہدری فیملی میں جائیداد کی تقسیم پر بھی جھگڑا شروع ،شجاعت حسین بٹوارے کیلئے عدالت پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں