bails accepted

9 مئی کے 2مقدمات ،شیخ رشید سمیت 25ملزمان کی ضمانتیں منظور

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کے مقدمات میں شیخ رشید سمیت 25ملزمان کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں کیسز کی سماعت ہوئی ،عدالت نے تھانہ آر اے بازار اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانتیں منظور کیں.عدالت میں دیگر مقدمات کی سماعت جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : چوہدری فیملی میں جائیداد کی تقسیم پر بھی جھگڑا شروع ،شجاعت حسین بٹوارے کیلئے عدالت پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں