omr failed

او ایم آر مشین سے پیپر چیکنگ ناکام ،ہزاروں فیل ،میٹرک ،انٹر کے متاثرہ طلبا کا شدید احتجاج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں او ایم آر مشین سے پیپر چیکنگ ناکام ،ہزاروں طلبا فیل کر دیے ،متاثرہ طلبا کا پریس کلب کے سامنے احتجاج ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مشین شیٹ پر درج نمبروں کو چیک نہ کر سکی ،بورڈ چیئرمین نے نتائج کی ازسرنو جانچ پڑتال کی یقین دہانی کرا دی ۔فیل ہونے والے میٹرک اور انٹر کے ہزاروں طلبا کا پریس کلب کے سامنے احتجاج ،کمشنر ہاﺅس کی طرف جانے کی کوشش کی جسے انتظامیہ نے ناکام بنا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری5،روپے 62پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں