wazirabad attack

وزیر آباد حملہ کیس کی سماعت ،شریک ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف پر قاتلانہ حملے کے کیس کی سماعت ،مرکزی ملزم کے ساتھی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیر آباد حملہ کیس میں شریک ملزم وقاص علی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،عدالت نے فریقین کے دلائل سنکر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا اگلا پلان تیار،ووٹرز تک پہنچنے کی نئی حکمت عملی بنا لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں