راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کو گرفتاری سے قبل ریکارڈ کیا گیا ویڈیو پیغام آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ”مجھے جیل جانے کا حکم ہوا ہے ،جیل جا رہا ہوں ،انصاف کی امید ہے ،8فروری کو قلم دوات کی جیت ہو گی ،اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ حمزہ کیمپ میں موجود نہیں تھا ،میں کسی بھی جگہ موجود نہیں تھا ،جان جاتی ہے تو جائے اللہ کی راہ میں ،پاکستان زندہ باد ۔“
یہ بھی پڑھیں : وزیر آباد حملہ کیس کی سماعت ،شریک ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ