کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں پیپلز پارٹی کے ساتھ ناانصافی ،سات امیدواروں کو تیر کا نشان نہ دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے ،ہمارے سات امیدواروں کو تیر کا نشان دینے کے بجائے آزاد امیدوارکے طور پر نشان جاری کیا گیا ہے ،ن لیگ جو کچھ کررہی ہے ایسا لگتا ہے کہ اس کے پیچھے کوئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ننگے بھوکے کے نمائندے بننے والےبلاول بھٹو کے 1ارب 71کروڑ کے اثاثے