راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمات میں شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے تحریک انصاف کے سینیئر رہنما کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25جنوری تک کی توسیع کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : شہریار کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ،اسلام آباد کے اعلیٰ افسران پر فرد جرم عائد