لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں کا پولیس تھانے پر دوسرے دن مسلسل حملہ ،راکٹ فائر کیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگردوں نے لکی مروت میں تھانے پر دوسرے دن بھی حملہ کر دیا ،دہشتگردوں نے تھانے کی عمارت پر فائرنگ اور راکٹوں سے حملہ کیا ،پولیس جوانوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد حملے کو ناکام بنا دیا ،پولیس کی بروقت کارروائی پر دہشتگرد فرار ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں ہسپتال کے قریب دھماکہ