gohar sugestion

”بس بہت ہو گیا ،اب سیز فائر ہونا چاہیے “بیرسٹر گوہر کی مستقبل کیلئے آگے بڑھنے کی تجویز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ماضی کو پیچھے چھوڑ کر ملک کے مستقبل کیلئے آگے برھنا چاہیے ۔
نجی ادارے کو انٹرویو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بہت ہو گیا ،ماضی کو پیچھے چھوڑ دینا چاہیے ،سیز فائر ہونا چاہیے تا کہ ملک آگے بڑھ سکے ،پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے ،کوئی کسی کیخلاف نہیں ہے ،پارٹی نے جسے ٹکٹ دیا اس کی تمام ممبران حمایت کریں گے ،کسی جج پر نہیں اس کے فیصلے پر تنقید کی جانی چاہیے ،ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں 19سیاسی رہنماﺅں کی جان کو خطرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں