sheikh rasheed remand

شیخ رشید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے مسترد کر دیا گیا ،عدالت نے شیخ رشید کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بس بہت ہو گیا ،اب سیز فائر ہونا چاہیے “بیرسٹر گوہر کی مستقبل کیلئے آگے بڑھنے کی تجویز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں