اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں آگ لگنے سے چھت گر گئی ،ماں بیٹی ملبے تلے دب کر جاں بحق ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر 6میں گھر میں آتشزدگی کے باعث چھت گر گئی ،ملبے تلے دب کر ماں بیٹی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں ،دو لاپتہ بچوں کی ملبے سے تلاش جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں 19سیاسی رہنماﺅں کی جان کو خطرہ