sher afzal

شیر افضل کی ایمرجنسی میں اسلام آباد طلبی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل کو تمام سیاسی سرگرمیاں ترک کر کے فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے شیر افضل کو فوری اسلام آبا دپہنچنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے،شیر افضل کو تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر کے وفاقی دارالحکومت پہنچنے کا کہا گیا ہے،شیر افضل کو اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بس بہت ہو گیا ،اب سیز فائر ہونا چاہیے “بیرسٹر گوہر کی مستقبل کیلئے آگے بڑھنے کی تجویز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں