کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں آٹے کی قیمت میںپانچ روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد 20کلو کا تھیلا 2920روپے کا ہو گیا ہے ،عوامی حلقوں اور تاجر طبقہ کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے قیمت کو کم کرنے کا مطالبہ کیا گیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر کی قسط موصول