تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صوبے سیستان کے ڈپٹی گورنر جنرل نے پاکستان کے حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی گورنر جنرل علی رضا نے کہا ہے کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق چار بج کر پانچ منٹ پر کیا گیا ،سراوان اور آ س پاس کے علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ،سراوان شہر زاہدان سے 347کلومیٹر دور واقع ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا ایران میں دہشتگرد ٹھکانوں کو نشانہ،متعدد ہلاک