اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان اور ایران میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق چین کے قونصل جنرل نے کہا ہے کہ پاک ایران اختلافات دور کرانے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،پاکستا ن اور ایران مسلم دنیا اور خطے کے اہم ممالک ہیں ،دونوں ملکوں سے کہتے ہیں کہ تحمل کا مظاہرہ کریں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”پاکستان کے حملے میں 7افراد ہلاک ہوئے “ڈپٹی گورنر جنرل سیستان کی تصدیق