3 murder

درندہ صفت افراد نے پوراگھر اجاڑ دیا3,بچوں کو قتل ،ماں کو زہر پلا دیا

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے تین بچوںکو قتل کر کے ماں کو زہر پلا دیا ،حالت تشویشناک ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاﺅں میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ،نومعلوم درندہ صفت افراد نے ایک ہی گھرانے کے تین بچوںکو مار ڈالا جبکہ ان کی ماں کو ذبردستی زہر پلا دیا ،زہر خوانی کی وجہ سے خاتون کی حالت بھی نازک بتائی گئی ہے ،پولیس نے موقعہ واردات سے شواہد اکٹھے کر لیے ،کیس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں رینجرز کا چھاپہ ،خالی پلاٹ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں