gohar

ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ موجود،مخلص پارٹی امیدوار ساتھ نہیں چھوڑیں گے ،گوہر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری کوشش تھی کہ ہمارا عام انتخابی نشان ہو تا کہ ووٹر ابہام کا شکار نہ ہو ،ہارس ٹریڈنگ کے خدشات موجود ہیں ،ہمارے ساتھ مخلص پارٹی امیدوار میدان میں ہیں،مختلف وقت میں ہو ہمارے ساتھ رہے ،امید ہے کہ کرپشن نہیں کرینگے ،عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے باوجود عدلیہ پر اعتماد ہے ،ان کے کاغذات مسترد کرنا غیر آئینی و قانونی فعل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ذولفقاراور فہمیدہ مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں