bilawal

پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے،ایران کسی غلط فہمی میں نہ رہے ،بلاول

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایران کسی غلط فہمی میں نہ رہے ،پاکستان اپنا دفاع کرنا بڑی اچھی طرح جانتا ہے ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایران کو بخوبی علم ہے کہ پاکستان اپنا دفاع ہر حوالے سے کرنا بڑی اچھی طرح سے جانتا ہے ،اسے غلط فہمی سے نکل آنا چاہیے ،تمام مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں : ذولفقاراور فہمیدہ مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں