mirza family

ذولفقاراور فہمیدہ مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرزا فیملی کو سندھ ہائیکورٹ سے ریلیف ،میاں بیوی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذولفقار مرزا اور ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے ۔یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں میاں بیوی کے کاغذات نامزدگی کو آر او کی جانب سے مسترد کر دیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں رینجرز کا چھاپہ ،خالی پلاٹ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں