PTI compaign

پی ٹی آئی امیدوار وں کی فہرست آج اپلوڈ،ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف آج رات کو اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست انٹر نیٹ پر اپلوڈ کر دے گی ،ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج رات تک امیدواروں کی حتمی فہرست اپلوڈ کر دینگے ،تمام امیدوار اپنے نشانات ہمیں بھجوا دیں،امیدوار اپنے ووٹروں سے رابطہ کریں ،مشکلات کا مقابلہ کریں ،بانی تحریک کا پیغام ہے کہ انتخابی مہم پر فوکس کریں ،آٹھ فروری کو جیت تحریک انصاف کی ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا پیغام ہے ”گھبرانا نہیں “8فروری کو جیت آپ کی ہو گی ،بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں