sher afzal

عمران خان کا پیغام آ گیا3،صوبوں میں انتخابی مہم جاری رکھوں گا ،شیر افضل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خان صاحب کا پیغام مل گیا ہے ،سندھ ،کے پی اور بلوچستان میں انتخابی کمپیئن جاری رکھوں گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل نے کہا کہ میں نے عمران خان سے کہا کہ پنجاب میں انتخابی کمپیئن کیلئے حاضر ہوں تاہم انہوں نے کہا کہ پنجاب خود اٹھے گا ،رﺅف حسن بارے میں نے شکوہ کیا تو عمران خان نے بھی ان کیلئے اپنی ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی امیدوار وں کی فہرست آج اپلوڈ،ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں