polio firing

باجوڑ میں فائرنگ ،پولیو افسر اور پولیس اہلکار زخمی

باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) نومعلوم افراد کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود پولیو کو آرڈینیٹر اور اہلکار زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق باجوڑ میں فائرنگ میں زخمی پولیو کو آرڈینیٹر اور پولیس اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں