national security meeting

پاک ایران کشیدگی ،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران کشیدگی پر بلایا گیا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی سلامتی اجلاس کا وقت شام ساڑھے چار بجے کر دیا گیا ہے ،اہم اجلاس کی صدارت نگران وزیراعظم کرینگے جس میں پاک ایران کشیدگی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : باجوڑ میں فائرنگ ،پولیو افسر اور پولیس اہلکار زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں