aisha rajab

عائشہ رجب تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سابق ایم این اے عائشہ رجب تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عائشہ رجب کو پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا جس کے وجہ سے وہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہی تھیں ،عائشہ رجب نے پی ٹی آئی کے سعداللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہونے کااعلان کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پاک ایران کشیدگی ،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں