bus accident

تیز رفتار سکول بس الٹ گئی،6طالبات زخمی

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) تیز رفتار سکول بس درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی ،6طالبات زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سکول بس کے ڈرائیور کی غیر ذمہ داری کے باعث حادثہ پیش آیا ،تیز رفتار بس ایک درخت سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی ،حادثہ میں چھ طالبات زخمی ہوئیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچ مظاہرین کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کاحکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں