4 th T 20

کیویز کیخلاف چوتھا ٹی ،20شاہینوں کا 5وکٹوں پر 158سکور

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ میں جاری ٹی 20سیریز کے چوتھے میچ میں شاہینوں کی بیٹنگ،جیت کیلئے 159رنز کا ہدف دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 158سکور بنائے ،رضوان نے 90رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،نواز21 بابر اعظم19 افتخار10 اور فخر زمان نے9 رنز بنائے ۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سیریز پہلے ہی جیت چکی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ایس ایل 9، پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو اہم ذمہ داری سونپ دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں