T 20

چوتھے ٹی 20میں بھی پاکستان کو شکست ،وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک) کیویز نے شاہینوں کو چوتھے ٹی 20میں بھی شکست دیدی ، وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ نے 159رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کرلیا ،محمد رضوان کے 90رنز بھی رائیگاں گئے ،شاہین آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں لیکن کچھ کام نہ آئیں ،کیوی ڈیرل مچل72 اور گلین 70سکورکے ساتھ نمایاں رہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کیویز کیخلاف چوتھا ٹی ،20شاہینوں کا 5وکٹوں پر 158سکور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں