khial kastro

سابق وزیر خیال کاسترو کچہری سے گرفتار،پولیس ڈنڈا ڈولی کرتے اٹھا کر لے گئی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو ضلع کچہری سے گرفتار کر لیا گیا ،پولیس ڈنڈا ڈولی کرتے اٹھا کر لے گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیال کاسترو ضمانت کرانے کیلئے کچہری پہنچے تھے ،پولیس نے گھیر لیا اور زبردستی بازوﺅں اور ٹانگوں سے اٹھا کر گاڑی میںڈال کر ساتھ لے گئی ۔پولیس کا کہنا تھا کہ خیال کاسترو نو مئی کے مقدمات میں مطلوب تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کو سیلیوٹ کرنے والے سی سی پی اوبلال صدیق کمیانہ کیخلاف کارروائی کی درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں