NSC meeting

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شروع ،اعلیٰ سول و عسکری قیادت شریک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شروع ہو گیا ،اعلیٰ سول و عسکری قیادت اجلاس میں شریک ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ،اجلاس میں پاک ایران تنازع پر بریفنگ دی گئی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف بھی اجلاس میں شریک ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : علی محمد کی ضمانت منسوخ،گرفتار کرنے کی کوشش ناکام ،پشاور ہائیکورٹ میں نگران حکومت کی درخواست خارج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں