4 murder

میر علی بازار میں 4افراد کو قتل کر دیا گیا

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) میر علی بازار میں فائرنگ کر کے چار افراد کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان میں میر علی بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے چار افراد کو مار ڈالا ،مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی ،لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہوسکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں