لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک اور شادی کر لی ،نئی دلہن اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شعیب ملک کی ماڈل اور اداکارہ کے ساتھ یہ تیسری شادی ہے ،شعیب ملک کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عامر لیاقت کی تیسری بیوہ دانیہ شاہ ایک عرصہ بعد منظرعام پر آگئیں