لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر عمران خان کے حق میں نعرے لگانے والے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی میں لیگی رہنما جاوید لطیف کیخلاف کیس کی سماعت جاری تھی ،عدالت کے باہر لیگی رہنماﺅں نے نعرے بازی کی تو وہاں موجود پی ٹی آئی کارکنوں نے بھی نعرے بازی شروع کر دی ،وہاں موجود ایک وکیل رہنما نے بھی بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی شروع کر دی ،پولیس نے وکیل کو حراست میں لے لیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : شعیب ملک نے ایک اورشادی کر لی ،نئی دلہن کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر