pak iran

پاک ایران سفارتی تعلقات بحال ، سفیروں کو دوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ایران میں سفارتی تعلقات بحال ،سفیروں کی دوبارہ تعیناتی کا فیصلہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس اور ایرانی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں سفیروں کی دوبارہ تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ،دونوں ملکوں میں کشیدگی کم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔دونوں ملکوں کے سفیروں کی دوبارہ تعیناتی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : انسداد دہشتگردی عدالت کے باہرعمران خان کے حق میں نعرے لگانے پر وکیل گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں