گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک) دوقبائل میں جھگڑا ،ایک نے گاﺅں پر حملہ کر کے مخالف کے پانچ افراد کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گھوٹکی کے گاﺅں جام بجار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو مار ڈالا ،گولیاں لگنے سے دو زخمی بھی ہوئے ،ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے ،پولیس نے لاشیں قبضہ میںلیکر کارروائی شروع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : انسداد دہشتگردی عدالت کے باہرعمران خان کے حق میں نعرے لگانے پر وکیل گرفتار