لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں دھند کے ڈیرے ،حادثات میںاضافہ ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دھند کے باعث پتوکی میں ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ،بھکر میں مسافر وین اور ڈالے کی ٹکر میں دو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،حادثہ میں سات افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : گھوٹکی کے گاﺅں پر حملہ ،5افراد قتل