cold & rain

ملک بھر میں کڑاکے کی سردی ،بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں دھند اور سردی کا راج برقرار ،بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب ،کے پی اور سندھ میں دھند نے ڈیرے جما رکھے ہیں ،سردی کی شدت میں اضافہ جاری ہے ،سکردو میں سب سے کم درجہ حرارت منفی 10ڈگری ریکارڈ کیا گیا ،شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری ریکارڈ کیا گیا ،بلوچستان کے مختلف علاقوں میںگرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی اطلاعات ہیں ۔دھند کے باعث اسلام آباد سمیت کئی شہروں میںفلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں شدید دھند کا راج ،مختلف حادثات میں 5جاں بحق متعدد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں